ریاست تلنگانہ میں شدید گرمی اور لُو لگنے کے واقعات میں اب تک 33افراد کی موت ہوگئی ہے۔اگرچہ کہ ان اموات کی اطلاعات ریاست کے مختلف مقامات سے آئی ہیں تاہم
حیدرآباد تک پہنچی اطلاعات کے مطابق
یہ اموات نظام آباد،عادل آباد،محبوب
نگرا ضلاع میں ہوئی ہیں۔آفا ت سماوی منیجمنٹ کے افسروں نے بتایا کہ ضلع سطح کی سہ رکنی کمیٹی نے
شدید گرمی کے سبب ہوئی ہلاکتوں کے تعلق سے ہنوز کوئی توثیق نہیں کی ہے۔